صحیح مسلم پارٹ 16-Sahih Muslim Part 16 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 16-Sahih Muslim Part 16




صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -16


ناصبیوں کے امام بہیقی نے بھی صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو "کی تضعیف کی ہے -
وَقَدْ أَجْمَعَ الْحُفَّاظُ عَلَى خَطَأِ هَذِهِ اللَّفْظَةِ فِي الْحَدِيثِ، وَأَنَّهَا لَيْسَتْ بِمَحْفُوظَةٍ: يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ، وَأَبُو دَاوُدَ السِّجِسْتَانِيُّ، وَأَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ، وَأَبُو عَلِيٍّ الْحَافِظُ، وَعَلِيُّ بْنُ عُمَرَ الْحَافِظُ، وَأَبُو عَبْدِ اللَّهِ الْحَافِظُ
بیھقی کہتا ہے
حافظان الحدیث کا اس بات پر اجماع ہے کہ یہ الفاظ (جو مسلم کی روایت میں ہے) وہ خطا ہے اور یہ محفوظ نہیں جیسا کہ ابن معین، ابو حاتم رازی، ابو داود، ابو علی حافظ، علی بن عمر، اور ابو عبداللہ نے بھی یہی کہا ہے

No comments:

Post a Comment