صحیح مسلم پارٹ 8-Sahih Muslim Part 8 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 8-Sahih Muslim Part 8





صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -8

قارئین کرام صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو "کی تضعیف پر ہم کافی حوالہ جات پیش کر چکے ہیں اور مزید بھی پیش کریں گے ان شا اللہ اور کم ازکم آٹھ مزید اقساط کے بعد ہم صحیح مسلم کی ایک اور حدیث کی تضعیف پیش کرنا شروع کریں گے ان شا اللہ
اس وقت ہم ناصبیوں کے امام داود کی سنن ابی داود سے دیکھاتے ہیں کہ امام داود نے بھی صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو " کو زیادت اور وہم قرار دیتے ہوئے اسکی تضعیف کی ہے تو اس طرح امام داود نے بھی شاہ ولی اللہ اورکے دعوی کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے کو زمین بوس کر دیا ہے -
مگر سوال یہی ہے کہ شاہ ولی اللہ کہتا ہے جو صحیح مسلم و بخاری کو نگاہ عظمت سے نہ دیکھے کیونکہ ان کے صحیح ہونے پر تمام محدثین کا اجماع ہے تو جو ان پر شک کرے وہ بدعتی ہے اور موسی خان بھی اس روایت کو صحیح کہتا ہے (کمنٹ کا سکرین شاٹ دیا گیا ہے 

No comments:

Post a Comment