صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ساری روایات صحیح ہیں۔ - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

Sunday, March 19, 2017

صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ساری روایات صحیح ہیں۔

دارالعلوم دیوبند سے سوال سے سوال کیا گیا کہ کیا صحیح بخاری اور صحیح مسلم کی ساری روایات صحیح ہیں ۔دارالعلوم نے جواب میں یہی کہا کہ سب کا اس بات پر اجماع ہے کہ قرآن کے بعد سب سے افضل کتاب صحیح بخاری اور صحیح مسلم ہے اور اسکی ساری روایات صحیح ہیں ،مگر ہم انشاءاللہ آپ حضرات کے سامنے صحیحین کی ضعیف روایات الگ الگ قسطوں میں حاضر کرینگے ۔
قارئیین کرام کا شکریہ ۔

No comments:

Post a Comment