صحیح مسلم پارٹ 43-Sahih Muslim Part 43 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 43-Sahih Muslim Part 43






صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر - 43


 صحیح مسلم کی تیسری روایت کی تضعیف!!

صحیح مسلم جلد3 باب صفات المنافقین میں یہ روایت ہے -
ابو ھریرہ کہتا ہے کہ رسول ص نے میرا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا کہ اللہ ج نے مٹی (زمین) کو ہفتہ کے دن پیدا کیا اور اتوار کے دن اس میں پہاڑوں کو پیدا کیا، اور درخت سوموار (پیر) کے دن پیدا کیے، اور کام کاج کی اشیاء منگل کے دن پیدا کیں، اور نور روشنی کو بدھ کے دن پیدا کیا، اور جمعرات کے دن زمین میں جانوروں کو پھیلایا، اور آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوقات میں سب سے بعد جمعہ کی سب سے آخری ساعت میں عصر سے لے کر رات تک پیدا فرمایا -
روایت ختم ہوئی-
ناصبیوں کے عالم سعید الحوی نے بھی صحیح مسلم کی اس روایت کی تضعیف کی ہے اور اسے قرآن کے مخالف قرار دیا ہے -
سعید الحوی لکھتا ہے :
والنص إذا فهمناه على أنه شرح للأيام الستة وما حدث فيها فإنه يناقض القرآن لأن اليومين الأخيرين من الستة تم فيهما خلق السموات كما نص القرآن على ذلك في سورة فصلت ولهذا وغيره أنكره المحدثون
اور اگر ہم قرآنی نص کے مطابق خلق زمین کو چھ دن سمجھیں اور روایت سات دن کہتی ہے تو یہ قرآن کے متناقض ہے۔۔ جب ہی محدثین نے اس روایت کا انکار کیا ہے
الأساس في التفسير ج ١ ص ١٠٧

No comments:

Post a Comment