صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -7
اس وقت ہمارے سامنے ناصبیوں کے علامہ محمد رئیس ندوی کی کتاب "مجموعہ مقالات پر سلفی تحقیقی نظر " ہے اس میں بھی صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو " کی تضعیف کی گئ ہے -
رئیس ندوی لکھتا ہے :اس حدیث کے اصافے میں سلیمان تیمی اپنے دوسرے ساتھیوں کے مقابلے میں متفرد ہیں - سلمان تیمی بقول ابن معین کے مدلس ہے -مزید تاریخ بخاری میں یحیی بن سعید قطان کے حوالہ سے لکھتا ہے کہ سلیمان تیمی مدلس ہے اور بلاتحدیث و سماع کی تصریح کے اس کی حدیث ساقط الاعتبار ہے ۔
ناصبی جن کا دعوی کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے ان کا یہ دعوی زمین بوس ہو جاتا ہے


No comments:
Post a Comment