صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -14
ناصبیوں کے محدث عبدالرحمن مبارکپوری نے بھی صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو " کی تضعیف کی ہے اور دیگر ناصبیوں کے دعوی کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے کو زمین بوس کیا ہے -
مبارکپوری جس نے تحفتہ الاحواذی نامی کتاب لکھی ہے اس نے کافی طویل کلام اس روایت کی بابت کہا ہے اور سارے دلائل کے تجزیہ کے بعد اس کو ضعیف قرار دیا ہے اور جو لوگ اس کو صحیح کہتے ہیں (مسلم، احمد بن حنبل اور احناف سمیت) ان سب کا رد بلیغ کیا ہے
طوالت کی وجہ سے میں صرف اسکرین لگارہا ہوں لیکن اہل علم پڑھ کر محذوذ ہوں گے

























No comments:
Post a Comment