صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -13
ناصبیوں کے بہت بڑے عالم شیخ ربیع بن ھادی عمیر المدخلی نے اپنی کتاب "بین الامامین مسلم و دارقطنی" میں صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو " کی تضعیف کی ہے -
سب سے پہلے علماء کے اقوال نقل ذکر کئے جنہوں نے صحیح مسلم کی اس حدیث کو وہم اور زیادتی قرار دیا ہے -
پھر اگلے صفحہ پر لکھتا ہے
پھر اگلے صفحہ پر لکھتا ہے
میرے نزدیک اس زیادت کا حکم:
کسی بھی منصف مزاج کےلیے کوئی بات رہ نہیں جاتی مگر وہ یہ کہیں کہ یہ جو ابو ھریرہ کی حدیث میں زیادتی ہے یہ راوی کا وہم ہے-
کسی بھی منصف مزاج کےلیے کوئی بات رہ نہیں جاتی مگر وہ یہ کہیں کہ یہ جو ابو ھریرہ کی حدیث میں زیادتی ہے یہ راوی کا وہم ہے-

No comments:
Post a Comment