صحیح مسلم پارٹ 31-Sahih Muslim Part 31 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 31-Sahih Muslim Part 31





صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -31

صحیح مسلم کی دوسری روایت کی تضعیف!
روایت یہ ہے جو صحیح مسلم باب ابو سفیان کے مناقب میں ہے
ابن عباس قال: كان المسلمون لا ينظرون إلى أبي سفيان ولا يقاعدونه. فقال للنبي صلى الله عليه وسلم: يا نبي الله! ثلاث أعطنيهن. قال "نعم"
قال: عندي أحسن العرب وأجمله، أم حبيبة بنت أبي سفيان، أزوجكها. قال "نعم"
قال: ومعاوية، تجعله كاتبا بين يديك. قال "نعم".
 قال: وتؤمرني حتى أقاتل الكفار، كما كنت أقاتل المسلمين. قال "نعم".
ابن عباس کہتے ہے کہ لوگ ابو سفیان کی طرف بنظر عزت نہیں دیکھتے تھے اورنہ ہی اس کے ساتھ بیٹھتے ہیں، تو ابوسفیان نے کہا کہ اے اللہ کے رسول مجھے تین چیزیں عطاء کیجئے
میرے پاس عرب کی سب سے خوبصورت لڑکی ام حبیبہ ہے میں اس کا نکاح آپ سے کرنا چاہتا ہوں، رسول ص نے وہ بات مانی، دوسری کہ معاویہ کو آپ اپنا کاتب بنائے جس کو رسول ص نے مانا اور تیسرا مجھے کفار سے اس ہی طرح جہاد کی اجازت دیں جیسے میں نے ماضی میں مسلمانوں کے خلاف جنگ کی رسول ص نے حامی بھری-
ناصبیوں کے عالم ابن قیم نے صحیح مسلم کی اس روایت کی تضعیف کی ہے
ابن قیم لکھتا ہے :
فالصواب أن الحديث غير محفوظ بل وقع فيه تخليط والله اعلم
صحیح بات یہ ہے کہ یہ روایت صحیح نہیں اور اس میں تخلیط واقع ہوئی ہے
 اور مزید کچھ اقوال بھی نقل کیے جنہوں نے اس روایت کو موضوع و من گھڑت قرار دیا ہے
جلاء الأفهام ص 357-358

No comments:

Post a Comment