صحیح مسلم پارٹ 2-Sahih Muslim Part 2 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 2-Sahih Muslim Part 2





پارٹ 2-

.ناصبی بخاری و مسلم کے مکمل صحیح ہونے کا دعوی کرتے ہیں
 جب کہ ہم ثابت کرتے رہیں گے کہ ناصبیوں کے آئمہ حدیث اور دیگر علماء نے بخاری و مسلم کی تضعیف کی ہے -
اس وقت میں محمد خبیب احمد کی کتاب * مقالات اثریہ* سے صحیح مسلم کی وہی حدیث جو پارٹ ون میں پیش کی حدیث "فاذا قرا فانصتو" کو محمد خبیب احمد نے بھی شاز ہونے کی وجہ سے ضیعیف قرار دیا ہے -
.اور پھر اس نے بھی ان آئمہ حدیث کے نام لکھے ہیں جو اسے شاز قرار دیتے ہیں -
"بخاری "ابن معین " ابو حاتم "امام ذیلی " امام احمد "امام اثرم " امام ابو داود " امام ابن خزیمہ " امام بیہقی " امام ابو علی نیشا پوری " امام ابن عمار " دار قطنی" امام نووی
وغیرہ نے اس کی تضعیف کی ہے
.تقریبا چودہ آئمہ کے نام زکر کیے ہیں جنہوں نے صحیح مسلم کی اس حدیث کی تضعیف کی ہے
تو سب سے پہلے  تو اتنے آئمہ اہلسنت کا مسلم کی حدیث کی تضعیف کرنا  ناصبیوں کے اس نظریہ کو زمین بوس کر دیتا ہے کہ صحیح مسلم ساری کی ساری صحیح ہے-
اب جیسا کہ پارٹ 1 میں بھی زکر کیا ہے کہ شاہ ولی اللہ اپنی کتاب حجتہ اللہ البالغہ میں کہتا ہے کہ جو بخاری و مسلم میں شک کرے وہ بدعتی ہے -
جبکہ یہاں *محمد خبیب احمد* صحیح مسلم کی حدیث کو واضع طور پر ضعیف کہتا ہے اور آگے ان  14 آئمہ حدیث کے نام لکھتا ہے (جن کا میں نے اوپر زکر کیا ہے )
 تو اب موسی اور دیگر ناصبی جو بخاری و مسلم کو مکمل صحیح مانتے ہیں اور شاہ ولی اللہ کے فتوی کے مطابق پھر ارشاد الحق اور 

محمد خبیب احمد اور جن آئمہ حدیث نے صحیح مسلم کی حدیث کی تضعیف کی ہے ان کا کیا ہو گا؟؟؟-

No comments:

Post a Comment