عبداللہ بن عمر کا امی عائشہ کے گھر کے سامنے جھوٹ - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

عبداللہ بن عمر کا امی عائشہ کے گھر کے سامنے جھوٹ


امی عائشہ کے گھر (یعنی جنت کے ٹکڑے) کے سامنے عبد اللہ بن عمر کا جھوٹ :عبد اللہ بن عمر ایک دن امی جان کے ہجرے کے پاس بیٹھے تھے ،عروہ نے ابن عمر سے پوچھا رسول اکرم ص نے کتنے عمرے کئے ،تو عبد اللہ بن نے کہا چار عمرے کئے ،اور ایک عمرہ رجب میں کیا تھا، عروہ نے للکار کر امی جان سے پوچھا یہ کیا کہ رہے ہیں ،
امی جان نے رپلائ دیا "رسول ص نے جو عمرے کئے میں ان میں شریک تھی مگر رجب میں کوئ عمرہ نہیں کیا "۔

No comments:

Post a Comment