صحیح مسلم پارٹ 41-Sahih Muslim Part 41 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 41-Sahih Muslim Part 41



صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر - 41

 صحیح مسلم کی تیسری روایت کی تضعیف!!

صحیح مسلم جلد3 باب صفات المنافقین میں یہ روایت ہے -
ابو ھریرہ کہتا ہے کہ رسول ص نے میرا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا کہ اللہ ج نے مٹی (زمین) کو ہفتہ کے دن پیدا کیا اور اتوار کے دن اس میں پہاڑوں کو پیدا کیا، اور درخت سوموار (پیر) کے دن پیدا کیے، اور کام کاج کی اشیاء منگل کے دن پیدا کیں، اور نور روشنی کو بدھ کے دن پیدا کیا، اور جمعرات کے دن زمین میں جانوروں کو پھیلایا، اور آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوقات میں سب سے بعد جمعہ کی سب سے آخری ساعت میں عصر سے لے کر رات تک پیدا فرمایا -
روایت ختم ہوئی-
ناصبیوں کے عالم عبداللہ بن محمد الغنیمان نے بھی صحیح مسلم کی اس روایت کی تضعیف کی ہے -
عبداللہ بن محمد الغنیمان کہتا ہے :
فهذا غير صحيح، وهو من الأحاديث التي يعلم أنها غير صحيحة، ولم ترد عن الرسول صلى الله عليه وسلم، فهي خطأ من بعض الرواة،
اور یہ روایت معلوم ہے کہ غیر صحیح ہے اور رسول ص سے یہ الفاظ منقول نہیں بلکہ بعض راویان کی خطا ہے
شرح العقيدة الواسطية درس ٣
http://midad.com/lesson/124479/-شرح-العقيدة-الواسطية-3

No comments:

Post a Comment