صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر - 42
صحیح مسلم کی تیسری روایت کی تضعیف!!
صحیح مسلم کی تیسری روایت کی تضعیف!!
صحیح مسلم جلد3 باب صفات المنافقین میں یہ روایت ہے -
ابو ھریرہ کہتا ہے کہ رسول ص نے میرا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا کہ اللہ ج نے مٹی (زمین) کو ہفتہ کے دن پیدا کیا اور اتوار کے دن اس میں پہاڑوں کو پیدا کیا، اور درخت سوموار (پیر) کے دن پیدا کیے، اور کام کاج کی اشیاء منگل کے دن پیدا کیں، اور نور روشنی کو بدھ کے دن پیدا کیا، اور جمعرات کے دن زمین میں جانوروں کو پھیلایا، اور آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوقات میں سب سے بعد جمعہ کی سب سے آخری ساعت میں عصر سے لے کر رات تک پیدا فرمایا -
روایت ختم ہوئی-
ناصبیوں کے عالم جمال الدین قاسمی نے بھی صحیح مسلم کی اس روایت کی تضعیف کی ہے -
جمال الدین قاسمی کہتا ہے :
وفيه استيعاب الأيام السبعة، والله تعالى قد قال: في ستة أيام، ولهذا تكلم البخاري وغير واحد من الحفاظ في هذا الحديث، وجعلوه من رواية أبي هريرة عن كعب الأحبار، ليس مرفوعا- والله أعلم- انتهى.
اور اس روایت مسلم میں سات دن میں زمین کی خلقت کا بیان ہے اور خدا کے فرمان کے مطابق چھ ہے چنانچہ اس سات والی روایت پر بخاری اور اس کافی سارے حفاظ نے کلام کیا ہے اور اس کو کعب الاحبار کا کلام قرار دیا ہے نہ کہ رسول ص کا۔
محاسن التأويل ج ٥ ص ٦٨



No comments:
Post a Comment