صحیح مسلم پارٹ 11-Sahih Muslim Part 11 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 11-Sahih Muslim Part 11


صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -11

قارئین جیسا کہ ناصبیوں کا دعوی ہے کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے تو اس دعوی کے رد پر دلائل کا سلسلہ جاری ہے اور صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو" کی تضعیف پر حوالہ جات پیش کیے جارے ہیں -
اس وقت ہمارے سامنے ناصبیوں کے امام یحیی ابن معین کی کتاب "تاریخ یحیی ابن معین " ہے اور اس میں یحیی ابن معین نے صحیح مسلم 
کی حدیث "واذا قرا فانصتو "کے متعلق لکھا ہے کہ : یہ کوئی شے نہیں اور یہ ثابت نہیں ہے بلکہ اسے وہم قرار دیا
٭کیسے یہ دعوی کیا جا سکتا ہے کہ صحیح مسلم مکمل صحیح ہے ؟ 

No comments:

Post a Comment