صحیح مسلم پارٹ 12-Sahih Muslim Part 12 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 12-Sahih Muslim Part 12





صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -12

ناصبیوں کے امام حافظ ابی بکر محمد بن ھارون الرویانی نے بھی اپنی کتاب "مسند الرویانی " میں 
صحیح مسلم کی حدیث کو نقل کیا اور محقق کتاب ایمن علی ابو یمانی نے  "واذا قرا فانصتو " کی تضعیف کی ہے اور ہاشیہ میں محقق نے ان آئمہ حدیث کے اقوال نقل کیے ہیں جنہوں نے اس حدیث کی تضعیف کی ہے
اور اس میں ایک راوی *سالم بن نوح* کو لیس بالقوی کہا گیا ہے اور بھی مختلف وجوہات بیان کی گئی ہیں جن کا زکر ہم پچھلی پارٹ میں   کر چکے ہیں 

No comments:

Post a Comment