صحیح مسلم پارٹ 46-Sahih Muslim Part 46 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 46-Sahih Muslim Part 46





صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر - 46


 صحیح مسلم کی تیسری روایت کی تضعیف!!

صحیح مسلم جلد3 باب صفات المنافقین میں یہ روایت ہے -
ابو ھریرہ کہتا ہے کہ رسول ص نے میرا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا کہ اللہ ج نے مٹی (زمین) کو ہفتہ کے دن پیدا کیا اور اتوار کے دن اس میں پہاڑوں کو پیدا کیا، اور درخت سوموار (پیر) کے دن پیدا کیے، اور کام کاج کی اشیاء منگل کے دن پیدا کیں، اور نور روشنی کو بدھ کے دن پیدا کیا، اور جمعرات کے دن زمین میں جانوروں کو پھیلایا، اور آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوقات میں سب سے بعد جمعہ کی سب سے آخری ساعت میں عصر سے لے کر رات تک پیدا فرمایا -
روایت ختم ہوئی-
ناصبیوں کے ملا علی قاری حنفی نے بھی صحیح مسلم کی اس روایت کی تضعیف کی ہے
ملا علی قاری الحنفی کہتا ہے :
وَيُشْبِهُ هَذَا مَا وَقَعَ فِيهِ الْغَلَطُ مِنْ حَدِيثِ أَبِي هُرَيْرَةَ خَلَقَ اللَّهُ التُّرْبَةَ يَوْمَ السَّبْتِ ... الْحَدِيثَ وَهُوَ فِي صَحِيحِ مُسْلِمٍ وَلَكِنْ وَقَعَ الْغَلَطُ فِي رَفعه وَإِنَّمَا هُوَ مِنْ قَوْلِ كَعْبِ الْأَحْبَارِ
 كَذَلِكَ قَالَ إِمَامُ أَهْلِ الْحَدِيثِ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْبُخَارِيُّ فِي تَارِيخه الْكَبِير وَقَالَهُ غَيْرُهُ مِنْ عُلَمَاءِ الْمُسْلِمِينَ أَيْضًا وَهُوَ كَمَا قَالُوا لِأَنَّ اللَّهَ أخبر أَنه خَلْقَ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَا بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ وَهَذَا الْحَدِيثُ يَتَضَمَّنُ أَنَّ مُدَّةَ التَّخْلِيقِ سَبْعَةُ أَيَّامٍ
اور یہ روایت ابوھریرہ کی غلط روایت سے ملتی جلتی ہے جس میں زمین کو ساتویں دن خلق کی بات ہے اور یہ روایت صحیح مسلم ہے یکن اس کو مرفوع قرار دینے میں غلطی ہوئی جب کہ یہ کعب الاحبار کا قول ہے اور امام اہلحدیث بخار نے اپنی تاریخ کبیر وغیرہ میں جیسا کہا اور یہ بات صحیح ہے کیونکہ خدا نے آسمان اور زمین کی خلقت کا تذکرہ چھ دن میں کیا اور یہ سات دن کہتی ہے
الأسرار المرفوعة في الأخبار الموضوعة المعروف بالموضوعات الكبرى ص 456''457
صفحہ 456
http://shamela.ws/browse.php/book-6056#page-454

No comments:

Post a Comment