صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر - 44
صحیح مسلم کی تیسری روایت کی تضعیف!!
صحیح مسلم جلد3 باب صفات المنافقین میں یہ روایت ہے -
ابو ھریرہ کہتا ہے کہ رسول ص نے میرا ہاتھ پکڑا اور ارشاد فرمایا کہ اللہ ج نے مٹی (زمین) کو ہفتہ کے دن پیدا کیا اور اتوار کے دن اس میں پہاڑوں کو پیدا کیا، اور درخت سوموار (پیر) کے دن پیدا کیے، اور کام کاج کی اشیاء منگل کے دن پیدا کیں، اور نور روشنی کو بدھ کے دن پیدا کیا، اور جمعرات کے دن زمین میں جانوروں کو پھیلایا، اور آدم علیہ السلام کو جمعہ کے دن عصر کے بعد مخلوقات میں سب سے بعد جمعہ کی سب سے آخری ساعت میں عصر سے لے کر رات تک پیدا فرمایا -
روایت ختم ہوئی-
ناصبیوں کے عالم خاذن نے بھی صحیح مسلم کی اس روایت کی تضعیف کی ہے اور اسے قرآن کے مخالف قرار دیا ہے -
علامہ خازن کہتا ہے :
وهذا الحديث وإن كان في صحيح مسلم ففيه مقال وقد أنكره بعض العلماء لما فيه من المخالفة للآية الكريمة
اور یہ روایت اگرچہ صحیح مسلم میں ہی کیوں نہ ہو لیکن اس پر جراح ہے اور بعض علماء نے اس روایت کو قرآن کے مخالف ہونے کی وجہ سے جراح کی ہے
لباب التأويل في معاني التنزيل ج ٢ ص ٢٠٦




No comments:
Post a Comment