صحیح مسلم پارٹ 6-Sahih Muslim Part 6 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 6-Sahih Muslim Part 6


صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -6

قارئین جیسا کہ ناصبیوں کے دعوی کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے کے رد پر ہم مسلسل صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو "کی تضعیف پر ناصبیوں کے علماء اور محدثین کے اقوال پیش کئے ہیں -
 اس وقت میرے سامنے ناصبیوں کے شیخ العرب والعجم ابو محمد بدیع الدین شاہ راشدی کی کتاب "مقالات راشدیہ" کی جلد سوئم ہے
اور اس میں شیخ العرب والعجم نے بھی لکھا ہے کہ صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو " صحیح نہیں ہے اور آگے مزید لکھتے ہیں کہ اسکی سند میں *قتادہ* واقع ہے جو کہ مدلس ہے- اور پھر آگے اس نے بھی ان محدثین کے نام درج کیے ہیں جنہوں نے اس حدیث کو زیادتی اور خطا قرار دیا ہے -

No comments:

Post a Comment