صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -10
ناصبیوں کے عالم مولانا داود ارشد نے بھی اپنی کتاب "دین الحق بجواب جاالحق" میں صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو کی تضعیف کی ہے
( یہ بات واضع ہےکہ ناصبیوں کا ایک ٹولہ اسے صحیح مانتا ہے اور دوسرا نہیں مانتا )
اب مولانا داود ارشد جواب دیتا ہے کہ اول اسکی سند میں *محمد بن عجلان* ہے اور یہ مدلس ہے (طبقات المدلسین'ابن حجر)
اور پھر لکھتا ہے کہ ابن حبان اور طحاوی حنفی نے بھی اس کی تدلیس کی صراحت کی ہے - (تفصیل سکین پیج پر)
اور پھر لکھتا ہے کہ ابن حبان اور طحاوی حنفی نے بھی اس کی تدلیس کی صراحت کی ہے - (تفصیل سکین پیج پر)
اگلے صفحہ پر لکھتا ہے آئمہ جرح وتعدیل نے صراحت کی ہے کہ "واذا قرا فانصتو " غیر محفوظ ہے -
-توناصبیوں کا دعوی کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے زمین بوس ہو جاتا ہے



No comments:
Post a Comment