صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -9
ناصبیوں کے عالم حافظ جلال الدین قاسمی، فاضل دارالعلوم دیوبند نے بھی اپنی کتاب "احسن الحدال جواب راہ اعتدال " میں صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو " کی تضعیف کی ہے -
کہتا ہے "واذا قرا فانصتو " رسول اللہ ص کا فرمودہ نہیں ہے بلکہ ابو خالد راوی کا وہم ہے - جو کسی بھی طرح قابل حجت نہیں ہے -
اور پھر اس کے ضعیف اور ناقابل حجت ہونے کی ایک اور وجہ بیان کرتا ہے کہ امام نسائی نے اس حدیث کو بطریق انس بن مالک روایت کیا ہے -اور اس میں "واذا قرا فانصتو "نہیں ہے۔
ناصبیوں کا دعوی کہ صحیح مسلم ساری صحیح ہے زمین بوجاتا ہے۔


No comments:
Post a Comment