صحیح مسلم پارٹ 18-Sahih Muslim Part 18 - Asna-Ashar (اثنا عشر)

Asna-Ashar (اثنا عشر)

Welcome to Ali Nasir Blog

Breaking

صحیح مسلم پارٹ 18-Sahih Muslim Part 18



صحیح مسلم کا آپریشن پارٹ نمبر -18


ناصبیوں کے عالم شیخ ابو عبدالرحمن مقبل بن ہادی الوادعی نے بھی صحیح مسلم کی حدیث "واذا قرا فانصتو "کی تضعیف کی ہے -
اس نے بھی ان آئمہ حدیث اور علماء کے اقوال نقل کیے جنہوں نے صحیح مسلم کی حدیث کو زیادت اور غیر محفوظ کہا اور شاذ کہا اور لکھتا ہے کہ اسکی تضعیف کرنے والوں کا اجماع مسلم کی تصحیح پر مقدم ہے 




No comments:

Post a Comment